Artwork

المحتوى المقدم من Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences. يتم تحميل جميع محتويات البودكاست بما في ذلك الحلقات والرسومات وأوصاف البودكاست وتقديمها مباشرة بواسطة Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences أو شريك منصة البودكاست الخاص بهم. إذا كنت تعتقد أن شخصًا ما يستخدم عملك المحمي بحقوق الطبع والنشر دون إذنك، فيمكنك اتباع العملية الموضحة هنا https://ar.player.fm/legal.
Player FM - تطبيق بودكاست
انتقل إلى وضع عدم الاتصال باستخدام تطبيق Player FM !

سماجی معاہدات کی پاسداری کے تناظُر میں رِجالُ الله کے کردار کی اہمیت اورتحریکِ بالا کوٹ کی جدوجہد کا خصوصی جائزہ | 07-11-2025

1:27:02
 
مشاركة
 
Manage episode 518714597 series 3442645
المحتوى المقدم من Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences. يتم تحميل جميع محتويات البودكاست بما في ذلك الحلقات والرسومات وأوصاف البودكاست وتقديمها مباشرة بواسطة Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences أو شريك منصة البودكاست الخاص بهم. إذا كنت تعتقد أن شخصًا ما يستخدم عملك المحمي بحقوق الطبع والنشر دون إذنك، فيمكنك اتباع العملية الموضحة هنا https://ar.player.fm/legal.
سماجی معاہدات کی پاسداری کے تناظُر میں رِجالُ الله کے کردار کی اہمیت اورتحریکِ بالا کوٹ کی جدوجہد کا خصوصی جائزہ

خُطبۂ جمعۃ المبارک

حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 15؍ جمادی الاولیٰ 1447ھ / 7؍ نومبر 2025ء

بمقام: جامع مسجد قبا، مانسہرہ

خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:

1۔ ”مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا“۔ (33– الأحزاب: 23)

ترجمہ (از حضرت لاہوریؒ):”ا یمان والوں میں سے ایسے آدمی بھی ہیں جنہوں نے اللہ سے جو عہد کیا تھا اسے سچ کر دکھایا، پھر ان میں سے بعض تو اپنا کام پورا کر چکے اور بعض منتظر ہیں اور عہد میں کوئی تبدیلی نہیں کی“۔

2۔ ”وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللّٰهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَكِنْ لَا تَشْعُرُونَ“۔ (2- البقرہ: 154)

ترجمہ (از حضرت لاہوریؒ):”اور جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مرا ہوا نہ کہا کرو بلکہ وہ تو زندہ ہیں لیکن تم نہیں سمجھتے“۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز
1:35 حسنة فی الدنیا والآخرة کا دینی تصور
4:24 دنیا کی کامیابی کی بنیاد‘ سماجی معاہدات کی پاسداری
8:36 مہذّب معاشروں کی ترقی اور کامیابی کا بنیادی راز
10:58 مسلمان اور کافر میں بنیادی فرق
17:11 بے نیاز ذات اللہ تعالی کے ساتھ معاہدہ کیوں نہیں ہوسکتا؟
21:34 ذاتِ باری تعالی سے معاہدات کی تفصیل؛ اثرات ونتائج
31:20 معاہدات میں رضائے الہی کا حصول اور تعلق مع اللہ پیش نظر رکھنا ضروری
32:45 اسلامی و غیر اسلامی ریاست میں فرق
33:59 اللہ کے نام پر کیے گئے معاہدات کو توڑنے کی ممانعت
37:06خطبے کی مرکزی آیت میں اولو العزم جماعتِ صحابہؓ کی معاہدات کی پاسداری کا ذکر
47:46 معاہدات پورا کرنے والے رجال اللہ کی روشن تاریخ
53:27 دینِ اسلام کی انسانی وقومی ریاست کی بنیاد اور روشن کردار
54:31 سید احمد شہیدؒ اور شاہ اسماعیل شہیدؒ کا بطور رجال اللہ کردار نیز دینِ اسلام میں جہاد اور فتوحات کا انسانی تصور
1:07:16 دین کے نام پر قربان ہونے والے قومی ہیرو اور شہداء اور آج کا المیہ
1:08:08 حضرت شاہ عبدالرحیم ولایتی شہیدؒ کا تحریکِ بالاکوٹ کے لیے کردار
1:12:05 سید احمد شہیدؒ کی تحریک‘ قومی آزادی کی تحریک تھی نیز اس بارے سامراج نواز پرتشدد انحرافی رویوں کا شعوری جائزہ

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔

https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

منجانب: رحیمیہ میڈیا

  continue reading

476 حلقات

Artwork
iconمشاركة
 
كل الحلقات

×
 
Loading …

مرحبًا بك في مشغل أف ام!

يقوم برنامج مشغل أف أم بمسح الويب للحصول على بودكاست عالية الجودة لتستمتع بها الآن. إنه أفضل تطبيق بودكاست ويعمل على أجهزة اندرويد والأيفون والويب. قم بالتسجيل لمزامنة الاشتراكات عبر الأجهزة.

دليل مرجعي سريع

حقوق الطبع والنشر 2025 | سياسة الخصوصية | شروط الخدمة | | حقوق النشر
استمع إلى هذا العرض أثناء الاستكشاف
تشغيل