Artwork

المحتوى المقدم من Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences. يتم تحميل جميع محتويات البودكاست بما في ذلك الحلقات والرسومات وأوصاف البودكاست وتقديمها مباشرة بواسطة Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences أو شريك منصة البودكاست الخاص بهم. إذا كنت تعتقد أن شخصًا ما يستخدم عملك المحمي بحقوق الطبع والنشر دون إذنك، فيمكنك اتباع العملية الموضحة هنا https://ar.player.fm/legal.
Player FM - تطبيق بودكاست
انتقل إلى وضع عدم الاتصال باستخدام تطبيق Player FM !

جہادِ کبیر کے قرآنی حکم کی شعوری اہمیت اور عصری حکمت عملی کے تعیّن کی ضرورت| 17-10-2025

54:58
 
مشاركة
 
Manage episode 515200374 series 3442645
المحتوى المقدم من Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences. يتم تحميل جميع محتويات البودكاست بما في ذلك الحلقات والرسومات وأوصاف البودكاست وتقديمها مباشرة بواسطة Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences أو شريك منصة البودكاست الخاص بهم. إذا كنت تعتقد أن شخصًا ما يستخدم عملك المحمي بحقوق الطبع والنشر دون إذنك، فيمكنك اتباع العملية الموضحة هنا https://ar.player.fm/legal.
جہادِ کبیر کے قرآنی حکم کی شعوری اہمیت اور عصری حکمت عملی کے تعیّن کی ضرورت

خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ

بتاریخ: 23؍ ربیع الثانی 1447ھ /17؍ اکتوبر 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس

خطبے کی راہنما قرآنی آیت
”وَلَقَدْ صَرَّفْنَاهُ بَيْنَـهُـمْ لِيَذَّكَّرُوْاۖ فَاَبٰٓى اَكْثَرُ النَّاسِ اِلَّا كُفُوْرًا ۔ وَلَوْ شِئْنَا لَبَعَثْنَا فِىْ كُلِّ قَرْيَةٍ نَّذِيْـرًا ۔ فَلَا تُطِـعِ الْكَافِـرِيْنَ وَجَاهِدْهُـمْ بِهٖ جِهَادًا كَبِيْـرًا۔“
ترجمہ: اور ہم نے اسے لوگوں میں بانٹ دیا ہے تاکہ نصیحت حاصل کریں، پس بہت سے آدمی ناشکری کیے بغیر نہ رہے۔اور اگر ہم چاہتے تو ہر گاؤں میں ایک ڈرانے والا بھیج دیتے۔ پس کافروں کا کہا نہ مان، ان کے ساتھ بڑے زور سے ان کا مقابلہ کر۔۔

۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇

✔ دین فطرت اور وضعی دین کا فرق
✔ انسانی فطرت اور محمد ﷺ پر دینِ فطرت کی تکمیل
✔ قرآن حکیم فطری اصولوں کی اَبدی کتاب
✔ رسول اللہ ﷺ کے مشن کی وارث جماعت کی ذمہ داری اور مقابل کافر جماعت کی حقیقت
✔ جہاد کا ادھورا تصور اور جہاد کبیر کے تقاضے
✔ جماعت کی نفسی و ذہنی تیاری کا نبوی طریقہ کار
✔ بے سمت جماعتوں کی بے بصیرت قیادت اور بے شعور کارکن
✔ مسلم دنیا میں قیادت کا بحران اور بے شعور مسلم سماج‘ ایک تجزیہ
✔ مسلم نوجوان کے لیےجذباتی جدوجہد اور مایوسی سے نکلنے کا درست راستہ
✔ قرآنِ حکیم کا پیغام اور واضح نصب العین کے ساتھ جہاد کبیر کی راہنما سنت
✔ دجل کی حقیقت کو سمجھنے اور شعوری صلاحیت کو بڑھانے کی ضرورت

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔

https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

  continue reading

471 حلقات

Artwork
iconمشاركة
 
كل الحلقات

×
 
Loading …

مرحبًا بك في مشغل أف ام!

يقوم برنامج مشغل أف أم بمسح الويب للحصول على بودكاست عالية الجودة لتستمتع بها الآن. إنه أفضل تطبيق بودكاست ويعمل على أجهزة اندرويد والأيفون والويب. قم بالتسجيل لمزامنة الاشتراكات عبر الأجهزة.

دليل مرجعي سريع

حقوق الطبع والنشر 2025 | سياسة الخصوصية | شروط الخدمة | | حقوق النشر
استمع إلى هذا العرض أثناء الاستكشاف
تشغيل