Artwork

المحتوى المقدم من Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences. يتم تحميل جميع محتويات البودكاست بما في ذلك الحلقات والرسومات وأوصاف البودكاست وتقديمها مباشرة بواسطة Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences أو شريك منصة البودكاست الخاص بهم. إذا كنت تعتقد أن شخصًا ما يستخدم عملك المحمي بحقوق الطبع والنشر دون إذنك، فيمكنك اتباع العملية الموضحة هنا https://ar.player.fm/legal.
Player FM - تطبيق بودكاست
انتقل إلى وضع عدم الاتصال باستخدام تطبيق Player FM !

انسانی شناختوں کے قرآنی تناظر میں نسلی برتری کے علاقائی اور عالمی نظاموں کی تباہ کاری کا جائزہ | 23-05-2025

56:13
 
مشاركة
 
Manage episode 485618615 series 3442645
المحتوى المقدم من Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences. يتم تحميل جميع محتويات البودكاست بما في ذلك الحلقات والرسومات وأوصاف البودكاست وتقديمها مباشرة بواسطة Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences أو شريك منصة البودكاست الخاص بهم. إذا كنت تعتقد أن شخصًا ما يستخدم عملك المحمي بحقوق الطبع والنشر دون إذنك، فيمكنك اتباع العملية الموضحة هنا https://ar.player.fm/legal.
انسانی شناختوں کے قرآنی تناظر میں نسلی برتری کے علاقائی اور عالمی نظاموں کی تباہ کاری کا جائزہ
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله
بتاریخ: 25؍ ذو قعدہ 1446ھ / 23؍ مئی 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
’’يَآ اَيُّـهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقْنَاكُمْ مِّنْ ذَكَرٍ وَّاُنْثٰى وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوْبًا وَّقَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوْا ۚ اِنَّ اَكْـرَمَكُمْ عِنْدَ اللّـٰهِ اَتْقَاكُمْ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ عَلِيْـمٌ خَبِيْـرٌ‘‘ (49 - الحجرات:13)
ترجمہ (قرآن عزیز): ”اے لوگو! ہم نے تمہیں ایک ہی مرد اور عورت سے پیدا کیا ہے اور تمہارے خاندان اور قومیں جو بنائی ہیں تاکہ تمہیں آپس میں پہچان ہو، بے شک زیادہ عزت والا تم میں سے اللہ کے نزدیک وہ ہے جو تم میں سے زیادہ پرہیزگار ہے، بے شک اللہ سب کچھ جاننے والا خبردار ہے“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز
0:51 تقسیمِ انسانیت کا ابلیسی نظریہ
7:51 انسانی نسلوں میں فطری تنوع اورقومی تشخص
15:33 انسانی شناختوں کا قرآنی تصور
19:39 انسانی تقسیم کا خود ساختہ نظریہ
24:07 نسلی برتری کی بنیاد پر انسانی حقوق کا تصور
29:07 سامراج کی سفاکانہ تاریخ اور موجودہ حکمتِ عملی کا جائزہ
36:47 دینِ اسلام کی مساواتِ انسانی پر مبنی تعلیمات
40:18 سفید فام نسل پرستی سے انسانیت کو لاحق خطرات
44:38 دینِ اسلام کے انسانیت پر اِحسانات
47:39 نفرت، اسلحہ اور تیسری دنیا کی لیبارٹریاں
50:32 تقسیمِ انسانیت کا نظریہ اور شعوری بیداری کی ضرورت

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

  continue reading

472 حلقات

Artwork
iconمشاركة
 
ทุกตอน

×
 
Loading …

مرحبًا بك في مشغل أف ام!

يقوم برنامج مشغل أف أم بمسح الويب للحصول على بودكاست عالية الجودة لتستمتع بها الآن. إنه أفضل تطبيق بودكاست ويعمل على أجهزة اندرويد والأيفون والويب. قم بالتسجيل لمزامنة الاشتراكات عبر الأجهزة.

دليل مرجعي سريع

حقوق الطبع والنشر 2025 | سياسة الخصوصية | شروط الخدمة | | حقوق النشر
استمع إلى هذا العرض أثناء الاستكشاف
تشغيل